اسلام و علیکم
میرے کمپیوٹر میں آئی ڈی ایم انسٹال ہے رجسٹرڈشروع میں تو یوٹیوب کی مووی اوپن ہونے پر ڈونلوڈ کی آپشن آتی تھی مگر اب نہیں آ رہی کیا کوئی میر ی مدد کر سکتا ہے