السلامُ علیکم !۔
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے دوستو مجھے ٹورنیٹ سے ڈاونلوڈنگ کا طریقہ معلوم کرنا ہے کہ اس کو کس طرح استعمال کرنا ہے
برائے مہربانی تصاویر کے زریعے سٹیپ بائے سٹیپ سمجھا ئے شکریہ۔