السلام علیکم فریندس میرے ساتھ ایک مسئلا ہے کہ میرا گوگل کروم برائوزر بہت سلو کام کرتا ہے اور ہینگ بھی ہوجاتا ہے پلیز کچھ حل دیں