السلام و علیکم
امید کرتا ہوں الللہ تعالی کے کرم سے سب دوست ٹھیک ہوں گے .

دوستوں مجھے اپنے سسٹم کے لیے آنٹی ویرس کی ضرورت ہے. کوئی ایسا آنٹی ویرس جو ایک دفعہ اپ ڈیٹ کریں تو کم از کم چھ ماہ تو چلے.

اگر کیسی دوست کو پتا ہے تو پلیز ضرور بتانا. اور شارٹ سکرین بھی ضرور دینا کے کیا سیٹنگ کرنی پڑتی ہے..اگر ہو سکے تو سیٹ اپ بھی اپ لوڈ کر دینا. پلیز ضرور رہنمائی کیجئے