السلام علیکم ساتھیو٫٫ امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے
آج میں آپ سب کے لیئے ایک زبردست سافٹ ویر شیئر کرنے جارہا ہوں جس کے ذریعے آپ اپنے کسی بھی ہارڈ دسک یا فلاش میوری کو پاس وورڈ کے ذریعے لاک کر سکتے ہیں٫٫٫ اگر کھبی آپ سے آپ کے فلاش یا ہارڈ ڈسک گم ہو جائے تو اس میں موجود فائلز کے بارے میں آپ کو پریشانی لاحق ہوتی ہے٫ لیکن یہ سافٹ ویر آپ کے اس پریشانی کو دور کر دے گا کیونکہ کوئی بھی شخص آج کے بعد صحیح پاسورڈ لگائے بغیر آپ کے فلاش کو نہیں کھول
سکے گا٫٫٫
انسٹال کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے آپ ہارڈ ڈسک یا فلاش میوری کو کمپیوٹر سے کونیکٹ کریں٫٫ پھر اس سافٹ ویر کو انسٹال کریں٫٫٫پھر "نیکسٹ" کے بعد ہارڈ ڈسک یا فلاش میوری کے لوکیشن کو اختیار کریں٫٫٫ اسکے بعد انسٹال مکمل ہو جائے گا

پسند آنے پر حوصلہ آفزائی کرنا نہ بھولیئے گا
ڈاونلوڈ کے لیئے یہاں کلک کریں:
http://www.tusfiles.net/z8u23hhlv51a