السلام علیکم کیسے ہیں سب دوست اورمیں کافی عرصہ سے ان پیج میں فونٹ انسٹال کرنا چاہ رہا ہوں مگرناکام ہوا ہوں.امید کرتا ہوں کے اس فورم سے مجھے مسلے کا حل معلوم ہو جائے گا.اس کے ساتھ اس فورم پر جو کیلک کا لنک دیا گیا ہے وہاں سے ڈون لووڈ ہو جاتا ہے مگر انسٹال نہیں ہوتا تو براہ کرم اس فورم کے تمام دوست میری مدد کریں.شکریہ