آئی جی پی جی امیج میں ایک بک سکین شسدہ میرے پاس موجود ہے،اسکو پی ڈی ایف کنونٹر بڑی کتاب ہونے کی وجہ سے کنورٹ نہیں کر رہا ہے،کوئی حل؟؟
کتابوں کے بڑےسائز کوکیسے کم کیا جاتا ہے؟ رہنمائی فرمائیں