اسلام علیکم
میرے مدر بورڈ میں دو عدد پی سی آئی سلاٹ ہیں اور دونوں ریزرو ہیں۔اب مجھے ایک عدد سلاٹ کی شدید ضرورت ہے۔ ازراہ کرم کوئی حل بتائیں۔میں منتظر رہوں گا۔