Quote yuvraj4 said: View Post
kuch bhi samjh me nahi aaya.
plz detail se btain
بھائی بہت آسان بات ہے
جب آپ مائے تھریڈ پر کلک کریں گے تو آپ سیدھے اس لنک پر پہنچ جائں گے جس پر آپ کے سارے تھریڈ موجو د ہوں گے
اور جب ریپلائے پر کلک کریں گے تو
سب کے ریپلائ پڑھ سکیں گے کہ کس نے کس تھریڈ میں ریپلائی کیا ہے
نیو تھریڈ پر جب کلک کریں گے
تب سارے نیو تھریڈز جو بنائے گئے ہوں گے وہ دیکھ سکے گیں
اور نیو پوسٹ پر جب کلک کریں گے تو ابھی ابھی جتنے لوگو ں نے جتنے تھریڈ ز میں پوسٹنگ کی ہو گی وہ آپ دیکھ سکیں گے
اپ ان پر کلک کرتے جائں سب سمجھ آ جائے گا