تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ وہ مجھے پی ایس ڈی یا سی ڈی آر فائل میں قرآن پاک کے تیس سیپاروں کے نام ڈھونڈ کر دیں مجھے نہیں مل رہے ہیں اچھی خوشخط لکھائی میں ہوں