اسلام و علیکم دوستو
جیسا کے میں نے پہلے بھی اڈوب فوٹو شاپ پے جب کچھ بنانا سیکھا تو ادھر پوسٹ کیا تاکہ ایکسپرٹ میری راہنمائی کریں !
آج پھر میں نے کچھ سیکھا اور بنا ڈالا۔اب آپ مجھے بتائیں کے میں نے کیسا بنایا ہے ؟
اس کے علاوہ یہ بھی کے میں اور کیا کر سکتا ہوں ۔مہربانی فرما کر میری راہنمائی کیجیے!

نیچے تصویر دیکھیے !!