اسلام علیکم۔
کیسے ہیں آپ سب؟
دوستوں آپ سب کو تو پتا ہے
کہ اس فارم پر بہت سے دوست اردو میں پوسٹنگ کرتے ہیں۔
جبکہ اردو فونٹس بہت کم ہیں۔
اس لیے میں فارم پر اردو فونٹس کا لنک اپ لوڈ کر رہا ہوں۔



Download Fonts Pacakge 2