کونین کی تحلیق کا مولا تو سبب ھے.
اسلام کامفہوم تیرے در کا ادب ھے.
طھ سے آیا ہے تیری سیرت کا کثیدہ.
قرآن میں یٰس تیرا نام و نسب ھے.
والفجرکامطب تیرے چہرے کی تلاوت
والیل تو مولا تیری ظلفوں کا لقب ھے.