چار راتیں ہزار باتیں ہیں کیاکیا کہو گے راحت
چہرہ پڑھ پڑھ یاد کر لو وہ جا چکے تو کتاب لکھنا