السلام علیکم

بھائی لوگو میرے پاس ایک بوٹ ایبل یو ایس بی ہے اس میں ونڈو سیون انسٹال ہے ، کیا ایسا ممکن ہے کہ میں سمپل اس یو ایس بی کا ڈیٹا ایک دوسری یو ایس بھی میں کاپی کرلوں۔۔۔۔ کیا اس طرح دوسری یو ایس بی سے بھی ونڈو کی جا سکے گی؟