السلام و علیکم۔۔
امید ہے تمام ممبر خیروعافیت سے ہوں گے۔۔
آج سرفنگ کے دوران ایک مزیدار ویب سائٹ ہاتھ لگی۔۔ سوچا آپ سب کہ ساتھ شیئر کرتا چلوں۔۔

اس ویب سائٹ کہ ذریعے آپ اپنی من پسند ویب سائٹ کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کر کہ باآسانی آفلائن پڑھ سکتے ہیں۔۔
کرنا یہ ہے کہ ویب سائٹ میں داخل ہوتے ہی ایک باکس بنا ہوگا۔۔
اُس میں مطلوبہ ویب سائٹ کا نام لکھ کر کنورٹ ٹو پی ڈی ایف پر کلک کر دیں۔۔
ملاحظہ کریں۔۔

اور ہاں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔۔
اللہ حافظ و ناصر