السلام و علیکم
میں اپنے لاگ ان پیج پر آڈیو کی فائل لگائی ہے وہ آڈیو فائل میرے کمپیوٹر پر تو
چلتی ہے مگر میرے موبائل پر نہیں چلتی ۔ کوئی ایسا طریقہ بتائیں کہ آڈیو میرے
کمپیوٹر پر بھی چلے اور میرے موبائل پر بھی چلے