السلام علیکم
مجھےآج ایک جگہ سے ایک بندے نے بتایا ہے کہ اگر تمھیں ڈیٹا انٹر ی آپریٹر کا پتہ ہ
ہے تو ہمارے پاس اسکی سیٹ خالی ہے ہم تمھیں وہ جاب دے سکتے ہیں۔۔۔اور سیلری بھی پانچ ہزار ریال ہو گی۔۔۔لیکن میں نے اس کو بتایا کہ مجھے اسکا نہیں پتہ۔۔تو اس نے کہا کہ اسکا کوئی دس بیس دن لگا کر کورس کر لو۔۔۔ہم اتنا انتظار کر لیں گے۔۔
اب مجھے اس کے با رے میں مکمل جاننا ہے۔۔اور یہ بھی کہ میں یہ کہاں سے کر سکتا ہوں۔ ۔نیٹ کے ذریعے۔۔کیا کوئی بھائی مجھےاسکے بارے میں مکمل آگا ہی دے سکتا ہے؟