امید کرتا ہوں کہ تمام ممبرز خیریت سے ہوں گے
تو جناب آج کےاس تھریڈ میں آپکو درج ذیل سوالات کے جوابات دینے ہیں
1
آپ کونسا اینٹی وائیرس استعمال کر رہے ہیں اور کتنی دیر سے کر رہے ہیں اور آپکو اِس اینٹی وائیرس پر کتنا بھروسہ ہے؟
2
آپ ڈیلیٹ ہوئے ڈیٹا کو کس سافٹ ویئر سے ریکور کرتے ہیں اور اس سافٹ ویئر پر آپکا کتنے فیصد اعتماد ہے؟
3
آپ کونسا آپریٹنگ سسٹم استعمال کر رہے ہیں اور آپکی نظر میں کونسا آپریٹنگ سسٹم اچھا ہے ؟
4
ویڈیو کو چلانے کیلئے اور کنورٹ کرنے کے لئے کون کون سے سافٹ ویئر استعمال کرتے ہیں؟
5
انٹر نیٹ کے لئے کونسا براؤزر استعمال کرتے ہیں؟
6
کونسا پی سی کلینر استعمال کرتے ہیں؟
7
سافٹ ویئر ان انسٹال کرنے کے لئے کونسا اَن اِنسٹالر سافٹ ویئر استعمال کرتے ہیں؟
8
ویڈیو اور امیج ایڈیٹنگ کے لیے کونسے سافٹ ویئر استعمال کرتے ہیں؟

ان تمام سوالات کے جوابات اسی تھریڈ میں دیں اور پلیز ہر ممبر جوابات دینے کی کوشش کرے تاکہ ہر کسی کو سافٹ ویئرز منتخب کرنے میں آسانی ہواور ہر کسی کا نالج بڑھے۔۔
امید ہے آپ سب ممبرز میری اس کاوش میں میرا بھرپور ساتھ دیں گے ۔
آپکا مخلص
عبدالباسط المعروف سپر کنگ

اللہ حافظ