دوستو آج جو میں سافٹ وئیر آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں یہ سافٹ وئیر ایک پراکسی سرور کا سافٹ وئیر ہے اس کو کنکٹ کرنے کے بعد کسی بھی سائٹ تک ایکسس کر سکتے ہیں آج کل ذیادہ پرابلم یہی ہے کہ یوٹیوب نہیں کھلتی اس لیے اس سافٹ وئیر کر رن کریں اور آسانی سے یو ٹیو ب اوپن کر سکتے ہیں یہ ہاٹ سپاٹ سے بہت بہتر کام کرتا ہے سسٹم کو سلو نہیں کرتا اور ایڈز کی بھرمار نہیں کرتا آپ اس کے ذریعے فاسٹ براوزنگ کر سکتے ہیں
سافٹ وئیر کا نام
ChrisPC Free Anonymous Proxy



بہت آسان سا طریقہ ہے اسکو استعمال کرنے کا

یہ اس سافٹ وئیر کی میں ونڈو ہے

Name:  Screenshot_1.jpg
Views: 972
Size:  73.6 KB

سب سے پہلے پراکسی موڈ کو سلیکٹ کریں

Name:  Screenshot_3.jpg
Views: 954
Size:  16.6 KB

اس کے بعد رینڈم کنٹری کو سلیکٹ کریں

Name:  Screenshot_2.jpg
Views: 957
Size:  15.0 KB

اس کے بعد کنکٹ ٹو پراکسی پر کلک کریں

Name:  Screenshot_4.jpg
Views: 966
Size:  14.6 KB

جب آپ اس سرور سے کنکٹ ہو جائیں گے تو یہ باکس اوپن ہو گا اس میں کنٹینیو پر کلک کریں

Name:  Screenshot_5.jpg
Views: 966
Size:  45.2 KB

جب کنکٹ ہو جائیں گے تو ٹاسک بار پر اس طرح کا آئی کون آ جائے گا

Name:  Screenshot_6.jpg
Views: 957
Size:  10.7 KB

یہ یو ٹیوب اوپن

Name:  Screenshot_7.jpg
Views: 949
Size:  9.3 KB