اسلام و دوستو
میرے پاس سونی کا ٹی وی ہے اور
اس میں کیبل كے تمام چینل سیٹ ہیں
میں نے کسی سے سنا ہے
كے چینل جمپ ہو جاتے ہیں
یعنی كے اگر ہم چینل فارورڈ کرتے جائیں تو
کچھ چینل نہیں آئیں گے
جب تک اس چینل کا نمبر نا لکھو
لیکن مسئلہ یہ ہے كے مجھے اس کا طریقہ نہیں پتہ
اب آپ گزارش ہے
كے اگر آپ میں سے کسی کو پتہ ہے
تو مجھے جلد اَز جلد بتا دیجیئے
ورنہ میں تو گیا
[IMG]http://i895.***********.com/albums/ac159/GIFsforhire/Death-Suicide/blam-1.gif[/IMG]