رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
قیامت کے دن جہنم سے ایک گردن نکلے گی، جسکی دو آنکھیں ہوں گی،
جن سے وہ دیکھے گی،
دو کان ہوں گے،
جن سے وہ سنے گی،
اور زبان ہوگی جس سے وہ بات کرے گی،
وہ کہے گی مجھےتین آدمیوں کو نگلنےکاحـکم دیا گیاہے،
1- سرکش ظـالم
2- مشرک
3- تصویریں بنانے والا

(جامع ترمذی، صحفہ:197،جلد:2)