گجرات 109 سالہ بوڑھے نے مرتے وقت یہ وصیحت کی کے میرے مرنے کے بعد رونا نہں اور ڈھول بجانا کیا چونک گے ڈھول بجانا اور اس کے گھر والوں نے بھی ایسا کیا جب وہ مرا تو اس کے گاؤں ملکووالا میں اس شخص کے دم دینے سے تدفیں تک کا عمل بھنگڑوں اور بوٹ نچھاور کرتے ھوے گزرا ا س کا نام سلطان شاہ ھے اسکی تین بیٹیاں اورتیں ہی بیٹے ھیں جبکہ بیس نواسے نواسیاں اور پوتے ھیں اگر یقین نا ھو تو اج کی اخبار ایکسپریس پڑھ لی پسند آے تو تھینکس کہنا اور ایڈمن اگر تھریڈ غلط سیکشن میں ھے تو ٹھیک سیکشن میں موو کرنا