کیا کوئی ایسا سوفٹ ویئر موجود ہے جس کے ذریعے ہم “پی ڈی ایف“ فائل کو موبائل فون کے لیئے کنورٹ کر سکیں اور پھر اس “پی ڈی ایف“ فائل کو موبائل فون پر پڑھ سکیں۔۔۔۔
اور اگر ہو سکے تو کوئی اچھا سا موبائل بک ریڈر بھی بتایئے
شکریہ