السلام و علکیم. فیس بک پیج کے حوالے سے مجهے آپکی مدد چاهیے. میی پوچهنا چاهتا هونکے فیس بک پر وه تصویر کیسے آپ لو ڈ کی جاتی هے جو همشه پهلے نمبر پر هی رهتی هے. اس کے بعد اگر اور پیکچرز اپ لوڑ کرو تک بهی وه اپنے نمبر پر هی رهتی هے. اگر اپ میرا سوال سمحهه گے هو تو براے کرام جواب ضرور دیجیے شکریه