السلامُ علیکم اُمید ہے کہ تمام احباب ٹھاک ٹھیک ہونگے ۔

دوستو کسی کو کوئی ایسی سائٹ معلوم ہے جس کے ذریعے پاکستان سے سعودی عرب فری ایس ایم ایس ہوسکیں۔وہ بھی ان لمٹیڈ۔
مہربانی فرما کر جواب ضرور دیجئے گا۔شکریہ۔