اسلام و علیکم
دوستو آج میں نے ایک اسمائلی
بنائی ہے
میں نے یہ پہلی دفعہ بنائی ہے
اِس لیے مجھے اسے بنانے میں دو گھنٹے سے زیادہ وقت لگا ہے
آپ سے گزارش ہے كے ذرا اسے غور سے دیکھیے
اور بتائیں کے میں نے کیسی بنائی ہے ؟
اور کیا کہتے ہیں اس پر
ایک ٹوٹوریئل بنا دوں ؟
میں نے یہ پہلی دفعہ بنایا ہے
تھوڑا ہاتھ صاف کر لوں
پِھر اِس پر ایک ٹو ٹو ریئل تو ضرور بناؤں گا