پیارے ممبرز السلام علیکم۔۔
دوستوں آئی فونز اور دوسرے فونز وغیرہ پر آجکل ایک آن لائن گیم بہت مشہور ہے۔۔ اور زیادہ تر لوگ اسے انجوائے کرتے ہیں۔۔
8 Ball Pool™ v3.3.0
اس گیم کو بہت سارے لوگ آن لائن ایک دوسروں سے کھیلتے ہیں۔۔ اس گیم کا ایک چھوٹا سا اور آسان سا ہیک آپ سب کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔۔
یہ ہیک اس گیم کے نئے ورژن
3.3.0
پر کام کریگا۔۔۔۔۔
اس کے لئے آپ کا موبائل جیل بریک ہونا لازم ہے۔۔۔
اس کی مدد سے آپ کو گیم میں لا محدود
GuideLine
ملیں گی۔۔۔۔
GuideLine
سے مراد یہ ہے کہ جب آپ کوئی سارٹ کھلیں گے۔ تو آپ کے ٹارگٹ تک آپ کو ایک گائڈ لائن نظر آئیگی۔۔ جس سے آپ کا کوئی سارٹ مس نہیں ہوگا۔۔۔
اس کے ساتھ ساتھ لا محدود پاور اپس اور ایکسٹرا سوئنگ وغیرہ بھی ملیں گی۔۔
Requirements:
Jailbreak
Cydia Substrate
سب سے پہلے اٹیچ فائل ڈاونلوڈ کر کے ان زپ کر لیں۔۔۔۔
اور اسے اپنے آئی فون وغیرہ میں
ifile
کی مدد سے انسٹال کر لیں۔۔ یا د رہے یہ
DEB
فائل ہے۔۔۔۔جس کو آپ
ifile
کی مدد سے آسانی کے ساتھ انسٹال کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔یہ کرنے کے بعد موبائل کو ری سٹارٹ کر لیں۔۔۔ اور گیم انجوئے کریں۔۔
Bookmarks