السلام علیکم
بھائیو میری 80جی بی ہارڈ ڈسک کسی بھی کمپیوٹر کے ساتھ لگانے سے کوئی ریسپانس نہیں شو ہو رہا۔ بالکل بھی پتا نہیں چل رہا کے ہارڈ ڈسک لگائی ہے کہ نہیں اور کوئی ڈیٹا بھی شو نہیں ہو رہا ۔ ہارڈ ڈسک سے کوئی کسی قسم کی آواز بھی نہیں کہ جس سے اندازہ لگایا جا سکے کہ یہ ہارڈ ڈسک فارغ ہو گئی ہے۔ اب بھائیو مجھے بتائیں کہ کیا حل نکلے گا۔ جواب کا انتظار رہے گا۔ شکریہ