شوہر : اگر میرے ہاتھ میں حکومت ہو تو میں ملک کی تقدیر بَدَل دوں .
بِیوِی : تم پہلے اپنی شلوار تو بَدَل لو ، صبح سے میری شلوار پہن کے گھوم رہے ہو .