ایک چرسی نے آنکھوں کا عطیہ دیا
ڈاکٹر نے پوچھا آپ کچھ کہنا چاہیں گے؟
چرسی: ہاں جسے بھی یہ آنکھیں دو اُسے بتا دینا کہ یہ دو کش لگانے کے بعد ہی کھلتی ہیں۔۔۔