دوستو میرے لیپ ٹاپ میں ونڈوز 7ہے اور سی ڈرائیو 20جی بی کی ہے ، مسئلہ یہ ہے کہ اس میں کچھ مخصوص پروگرام ہی انسٹال ہیں لیکن کبھی 2 جی بی فری اسپیس دکھاتا ہے اور کبھی 200ایم بی سمجھ میں نہیں آرہا کیا مسئلہ ہے۔ حالانکہ میں روزانہ سی کلینر سے اس کو صاف کرتا رہتا ہوں، ٹیمپ فائل اور پریفیچ کے ذریعے بھی فالتو فائلز ریمور کرتا ہوں پھر بھی یہ مسئلہ ہے کوئی حل بتائیں پلیز