1. 2 ھجری میں جنگ بدر مسلمانوں اور کافروں کے درمیان ہوئی
2. حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا 12 ربیع الاول 11 ھ کو وصال ہوا، عمر مبارک 63 سال تھی
3. 3 ھجری میں غزوہ احد
ہوا جس میں ابو سفیان کی بیوی ہندہ نے حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کا کلیجہ چبایا
4. 10 ھجری میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ میںمسلمانوں کو خطب
الوداع دیا
5. جنگ بدر کے دن کو "یوم فاروق" کہا گیا کیونکہ اس روز حق اور باطل میں فرق واضح ہوگیا تھا
6. حج مسلمانوں پر 9 ھجری میں فرض ہوا، 9 ذی الحجہ تاریخ مقرر ہوئی اور حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ امیر حج بنائے گئے
7. بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت مکہ و مدینہ میں پانچ مذاہب یہود، عیسائی، صابی، مشرکین اور حنفاء کے لوگ تھے