میڈیکل لیبارٹری ٹیکنیشن اورڈسپنسنگ ٹیکنیشن کی کتابوں (انگریزی یا اردو) میں ضرورت ہے. کسی دوست کے پاس ای.بک موجود ہو تو برائے مہربانی مدد کریں میرے امتحانات قریب ہیں. اگر ای.بک کے علاوہ کسی بھائی کو کسی اچھی کتاب کا نام معلوم ہوتو بتادیں میں اردو بازار سے لے لوں گا. شکریہ