نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: میری امت کا ایک گروہ حق کی حمایت کیلئے ہمیشہ لڑتا رہے گا، اپنے مخالفین پر غالب رہے گا، یہاں تک کہ ان کا آخری طبقہ دجال سے قتال کرے گا۔

(صحیح مسلم، جز 2،ص294)