اسلام علیکم ورحمت اللہ
دوستوں میں آپ کی مدد کاطالب ہوں
میں نے ایک بک کو پی ڈی ایف سے پی ان جی ایمیج میں کنورٹ کیا مگر ان کا سائز بہت زیادہ یعنی اسی ایم بی ہو رہا ہے میں اسکو بیس ایم بی تک لانا چاہتاہوں ایمیج کا سائز چھوٹا کرکے بیس ایم بی آبھی جاتا ہے مگ تصویر آسقدر دھند لا جاتی ہے کہ پڑھی نہیں جا جاتی خدا را کوئی ایسی ترکیب بتائیں جس سے تصویر صاف رہتے ہوے چھوٹی کی جا سکے
جزاک اللہ
آپ کا بھائی