ضروری بات: تراویح میں قرآن سننےکے لیے یہ شرط ہےکہ ایسا صاف صاف پڑھاجائے کہ 1، 1 لفظ سمجھ آئے، جو لوگ اتناتیز پڑھتےہیں کہ کچھ پتہ نہیں چلتاکہ کیاپڑھ رہےہیں وہ نہایت غلط کرتےہیں، انکا پڑھنا نہ پڑھنابرابر ہے، بلکہ اس طرح پڑھنا ثواب کی بجائے موجب وبال ہے
(آپکےمسائل اور انکاحل،

جلد 4، صفحہ 191،