بیٹا اپنے والد سے : میں اتنا بڑا کب ہو جاؤنگا کے جب مجھے امی سے پوچھے بغیر باہر جانے کی اِجازَت ہوگی .
باپ : مظلومیت سے بیٹا اتنا بڑا تو ابھی میں بھی نہیں ہوا