السلام علیکم
ہر دور میں پروگرامرز کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔۔پروگرامنگ کی ایک بات بہت مزے کی ہے۔۔۔اگر آپ ایک کوئی ایک لینگوئج سیکھ لیتے ہیں تو باقی آپ کے لیئے اتنی آسان ہو جاتی ہیں کہ آپ بغیر ٹیوٹر کے بھی پریکٹس کرتے کرتے ایکسپرٹ بن سکتے ہیں
ہم نے ابھی تک سی اور سی پلس پلس کی ہے۔۔ان چھٹیوں میں میں نے خود سے جاوا سٹارٹ کی تھی۔اور الحمد اللہ کافی حد تک سمجھ آرہی ہے۔۔میں جو بُک کنسلٹ کر رہا ہوں وہ ہے
Java Programming By Joyce Farrell
اچھی بُک ہے۔۔۔مجھے تو بہت آسان لگی۔۔۔سوچا آپ کے ساتھ بھی شئیر کروں



یہاں کلک کریں