حضرت علی بن ابی طالب بن عبد المطلب رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو تراب تھی،والدہ کا نام فاطمہ بنت اسد بن ہاشم تھا جو ایمان بھی لائیں اور ہجرت بھی کی،
آپ خلفاءراشدین میں سےچوتھے خلیفہ ہیں،
آپ کا رنگ گہرا گندمی، پیٹ قدرے بڑا، قد چھوٹا اور چہرا نہایت حسین تھا،
بچوں میں سب سےپہلے ایمان لائے
(البدایہ و النہایہ،
جلد 7، صفحہ 369،
ناشر: دار الاحیاء التراث بیروت)


Dont forget to like