بہت اچھی بات ہے برادر
آپ اور باقی دوست جو یہ سمجھتے ہیں کہ وہ میگزین کے لیے
اپنی خدمات پیش کر سکتے ہیں آگے آئیں
یقینا آئی ٹی دنیا کی انتظامہ ان کے ہنر کو دیکھتے ہوئے
کم سے کم ٹرائل بیس پر اُن کو میگزین ٹیم میں شامل کر سکتی ہے
آپ دوست کم سے کم
میگزین میں اپنا حصہ تو ڈالا کریں
تاکہ میگزین ٹیم کوا یک طرف سے فکر کم ہو
اس لیے کم سے کم ٹیم ممبرز سے
آئی ٹی دنیا کی میگزین ٹیم یہ امید ضرور رکھتی ہے کہ
وہ ماہ اگست کے میگزین کے لیے اپنی اپنی تحریریں
جلد میگزین کے ایڈرس پر سینڈ کریں گے
اس کے علاوہ جو دوست ڈیزائینگ کرسکتے ہیں
وہ بھی اپنی اپنی کاوش میگزین کے لیے سینڈ کر سکتے ہیں
آپ سب کی شئیرینگ کا میگزین ٹیم کو انتظار رہے گا
جزاک اللہ
حسیب بھائی اتنا تفصیلی رپلائی کرنے کا شکریہ
کچھ مواد میں نے ان پیج میں تحریر کر کے رکھا ہوا ہے جس کو اگر پورا شائع کیا جائے
تو کم از کم تین چار ماہ کے میگزین میں قسط وار پورا ہوسکے لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصلہ نہیں کر پا رہا کہ سینڈ کروں یا رہنے دوں ۔۔۔۔۔۔
Last edited by Derwaish; 29th July 2014 at 10:09 PM.
Reason: QUOTE main dorostagi ki gie hai takleef k leye mazraat
Bookmarks