السلامُ علیکم
دوستو آپ میں سے کوئی افراد نے وِش کارڈ سائٹ (گریٹنگ 123)ضرور استعمال کی ہوگی،مجھے اُس کی طرح کے کارڈ بنانے ہیں مطلب جن میں آواز ریکارڈ کی جاسکے کہ جب میں وہ کارڈ کسی کو سینڈ کروں تو ساتھ میری مرضی کا ساونڈ بھی سینڈ ہو ۔
ایسا کارڈ کس سوفٹ وئیر میں بنانا ممکن ہے مہربانی فرماکر سوفٹ وئیر بھی شئیر کر دیں شکریہ۔
شکریہ