مجھے 2014 کا گوجرانوالہ کا گزٹ چاہیے۔
میری چھوٹی کزن اپنا رولنمبر بھول چکی ھے۔ اور مجھے انٹرنیٹ پے کوئی بھی ایسی ویب سائیٹ نہیں ملی جہاں پر نام کے ذریعے سرچ ھوتی ھو۔
مجھے یقین ھے آپ لوگ میری مدد ضرور کریں گے کیوں کہ آئی ٹی دنیا نے ھمیشہ لوگوں کو ایک مددگار فورم دیا ھے۔
آپ سب بھائیوں سے گزارش ھے کہ مجھے اس آئی ڈی پر گزٹ ای میل کر دیں یا یہاں اپ لوڈ کر دیں یا مجھے کسی ایسی ویب سائٹ کا لنک دے دیں جہاں نام سے سرچ کرنے کی آپشن ھو۔
میری آئی ڈی:
********
بہت بہت شکریہ۔۔
مجھے آپ سب بھائیوں کی طرف سے جواب کا انتظار رہے گا۔ ممکن ھے میں یہاں سے نا امید نہیں ھوں گا۔
آپ کا شکرگزار۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Bookmarks