اسلام علیکم سب دوستوں کو

مجھے آپکی اشد مدد کی ضرورت ہے مسلہ یہ ہے کی میرے پاس دی اس ایل انٹرنیٹ ایک ام بی کا پکیج ہے وی فائی کے ساتھ اور میرے بھائی اور بہن بھی استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سی انٹرنیٹ کی سپیڈ بہت کم ہو جاتی ہے اسا کوئی تریکا ہے جس سے میں ان سب کو اپنی مرضی سی سپیڈ کی لمیت لگا سکو کے اس ڈیوائس پر جتنی سپیڈ فرہم کی گئی ہے اتنی ہی استمال ہو سکے پلز پلز اپکا بہت احسن ہوگا مجے پر مدد کرے پلز میں نے اپنی پڑھائی کرنی ہوتی ہے اسائنمنٹ سبمٹ کرنی ہوتی ہے لیکچر لینے ہوتے ہیں آن لائن پلز پلز مدد کرے اس معملے میں کی میں اپنے لیپ ٹاپ سی سپیڈ کنٹرول کر سکو.
آپکے جواب کا منتظر.
الله حافظ