السلام علیکم...
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے.
گزشتہ دو تین دن سے دریائے چناب میں چنیوٹ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے جس کی وجہ سے لگ بھگ 200 دیہات زیرِ آب آ گئے ہیں ہزاروں مویشی بہہ گئے ہیں اور سینکڑوں افراد پانی میں پھنسے ہوئے ہیں پاک آرمی سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں کر رہی ہے.
جمعے کے دن سے پھر سے بارشوں کا سلسلہ متوقع ہے آپ سب سے دعا کی اپیل ہے.