.حیرت انگیز چٹکلے
کشمش صفرا کو ابھرنے سے روکتی ہے اور بلغم کو کم کرتی ہے۔
٭انار کا رس جسم کے اندرونی حصے کو صاف کرتا ہے۔
٭ ترنج )بڑا لیموں( دل اور دماغ کو قوت دیتا ہے۔
٭ جس حد تک ممکن ہو لہسن استعمال کرو کیونکہ یہ 70 بیماریوں کی دوا ہے لیکن اس کی بُو کے ساتھ مسجد جانے سے پرہیز کرو اور لوگوں کی محفل میں جانے سے بھی پرہیز کرو۔
٭ جس نئے شہر میں بھی جاؤ وہاں کی سبزی کھاؤ ‘ بیماری سے بچ جاؤ گے۔
٭ اجوائن کثرت سے استعمال کرو کیونکہ یہ عقل کی تقویت کیلئے انتہائی موثر ہے۔
٭ زکام سے مت گھبرائو کیونکہ یہ تمہیں جنون سے محفوظ رکھتا ہے۔ ٭ کلونجی ہر درد کی دوا ہے سوائے موت کے کہ اس کی کوئی دوا نہیں۔