السلام علیکم
میں آئی ٹی ڈی کی مو با ئل ایکسپرٹ سے یہ معلوم کرنا چا ہتا ہوں۔
میرے پاس نو کیا
6610i
مو با ئل ہے اور اس میں اردو کی بھی سہو لت ہے۔۔۔ میں نے یہ سوال شیدا بھا ئی سے بھی کیا تھا انہوں نے کہا تھا یو نی کوڈ میں کسی بھی فر ی ایس ایم ایس کی ویب سائیٹ سے میسج آ جا ئے گا۔۔۔ لیکن میسج آ یا تو ہے لیکن عجیب سی زبان میں آ یا ہے۔
میں نیچے اس کا اسکرین شاٹ دے رہا ہوں۔۔۔۔۔
Bookmarks