تاریخی نیزہ،

'جنگ بدرمیںعام جنگ سےپہلےانفرادی مقابلےکےلۓلشکرباطل سےنامی گرامی پہلوان عبیدہ بن سعیدسرسے پاؤںتک لوہےکےلباس میںنکلاصرف دوآنکھیںخالی تھی،لشکرحق سےحضرت زبیرنےایساتاک کرنیزہ ماراکہ آنکھ میںگھس کرکھوپڑی سےنکل گیا،عبیدہ مردارہوگیا،آپ رض نےکھینچ کرنیزہ نکال لیا،یہ نیزہ پھرحضورص نےلیا،پھربطوریادگار ابوبکراسکےبعدعمراسکےبعدعثمان رض کےپاس رہا،