آئی ٹی دنیا کے تمام دوستوں کو اسلام علیکم!
کیا ان پیج میں یونی کوڈ لکھائی کی سپورٹ موجود ہے یا کوئی ایسا طریقہ جس کے ذریعے ان پیج میں یونی کوڈ لکھائی کاپی پیسٹ کی جاسکے یا ان پیج میں یونی کوڈ کی سپورٹ ایڈ کی جاسکے پروگرامنگ کے ذریعے-
(inpage 2000 or inpage 2.4)
اللہ آپ کو جزائے خیر دے
شکریہ