Quote Sahil_Jaan said: View Post
سب ممبران سے گزارش ہے کہ رینک جیتنے کے لیے جلدی نہ کریں بلکہ تھریڈ کو اچھی طرح سے پڑھ کر مکمل اور تفصیلی جواب دے کر اس رینک کے حقدار بنیں اور کوشش کریں کہ جواب ایک ہی پوسٹ میں ایک ہی مرتبہ اچھی طرح سوچ سمجھ کر پوسٹ کریں تاکہ ایڈٹ کرنا نہ پڑے یا یہ نہ کہیں کہ میں یہ لکھنا بھول گیا تھا کیا اب دوبارہ لکھ دوں
آئی ٹی ڈی کا ونر رینک جیتنا بڑے اعزاز کی بات ہے اور اس کا حقدار وہی ہو گا جو محنت کرے گا سوالات مشکل نہیں ہیں آسان ہیں بس تھوڑی سی تحقیق کی ضرورت ہے سوالات کے جوابات اگر مستند حوالوں کے ساتھ پیش کریں گے تو ونر رینک آپ کے سوا کوئی نہیں لے جا سکے گا اس لیے کوشش کریں کہ تحقیق کر کے کے جواب پوسٹ کریں
شکریہ